ابنا: علامہ سید جواد نقوی آنیوالے چند دنوں میں یونیورسٹیز، بار کونسلز اور دیگر مختلف جگہوں پر سیمینارز اور مجالس عزا کے پروگرامز سے خطاب کریں گے۔ اسلام ٹائمز کے قارئین کے استفادے کے لئے انکا پروگرام شیڈول دیا جا رہا ہے۔
17 دسمبر 2011ء مطابق 21 محرام الحرام 1433ھ بروز ہفتہبوقت 2:30 بمقام ضلع اٹکجامعہ امام الصادق ع 7:30 شامامام بارگاہ بلتستانیہ 9:00
18 دسمبر 2011ء مطابق 22 محرام الحرام 1433ھ بروز اتوار سیمینار اسلامی بیداری "پیغام عاشورہ" رائل پیلس ہوٹل مورگاہ پنڈی بوقت 10:00 بجےقائداعظم یونیورسٹی بوقت 3:00جامعہ امام الصادق ع بوقت 7:30
19 دسمبر 2011ء مطابق 23 محرام الحرام 1433ھ بروز سوموار بوقت 10:00 بجے بمقام اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آبادجامعہ امام الصادق ع 7:30
20 دسمبر 2011ء مطابق 24 محرام الحرام 1433ھ بروز منگل بوقت صبح 10:00 بمقام اسلام آباد بار کونسلبوقت 2:00 بجے بمقام ہمدرد یونیورسٹی، ایف ایٹ، اسلام آبادجامعہ امام الصادق ع 7:30
21 دسمبر 2011ء مطابق 25 محرام الحرام 1433ھ بروز بدھ بوقت صبح 10:00 بجے UET ٹیکسلابوقت 3:00 بجے بمقام ہری پور ہزارہجامعہ امام الصادق ع 7:30
22 دسمبر 2011ء مطابق 26 محرام الحرام 1433ھ بروز جمعراتبوقت صبح 10:00 بجے علامہ اقبال یونیورسٹی ایچ ایٹ، اسلام آباد.......
/169